Wednesday 11 July 2012

Tagged Under:

Submit Your Site In Search Engines

By: Unknown On: 08:20
  • Share The Gag
  • جیسا کہ آپ کو بتایا گیا ہے کہ ویب سائٹ پر ٹریفک سرچ انجن سے آتی ہے لیکن اس کیلئے لازمی ہے کہ سرچ انجن کو بھی آپ کی ویب سائٹ کا علم ہو۔ آپ اپنی ویب سائٹ کے بارے میں سرچ انجن کو بتانے کیلئے سرچ انجن پر ویب سائٹ کو Submit کریں۔ جتنے زیادہ سرچ انجن پر آپ کی ویب سائٹ ہوگی اتنی ہی زیادہ ٹریفک آپ کی ویب سائٹ پر آئے گی۔ لہٰذا دنیا بھر کے سرچ انجنوں پر اپنی ویب سائٹ کو آپ Add کرائیں۔ذیل میں مختلف سرچ انجنوں کا لنک دیا گیا ہے جس کے ذریعے آپ اپنی ویب سائٹ کو ان سرچ انجن add  کریں   کرسکتے ہیں۔www.submitexpress.com
    www.google.com/addurl
    www.infotiger.com/addurl.html
    www.cipinet.com/addurl
    www.khoj.com/submituser.html
    www.magatopia.com/addurl.html
    www.deathndementia.com/html/addurl.html
    www.eforu.com/addurl.html
    www.cipinet.com/addurl
    www.aachenbreed.com/addurl.html
    www.search.ch/addurl.en.html
    www.calendarhome.com/addurl.html
    www.acoon.de/addurl.asp
    www.search.ch/addurl.de.html
    www.yandex.ru/addurl.html
    searchwarp.com/AddURL.asp
    www.sitesondisplay.com/cgi-bin/old-submit.cgi
    www.search.evisum.com/addsite.htm
    www.netsearch.org/adds/addurl.php
    www.infotiger.com/addurl.html
    www.bestyellow.com/addurl.html
    www.searchsight.com/submit.htm
    www.searchengineoptimising.com/free-search-engine-submission

    یہ وہ چند مشہور سرچ انجن ہیں جن پر لوگ سرچ کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ مزید سرچ انجن کی ڈائریکٹری حاصل کرنے کیلئے آپ گوگل پر سرچ کرسکتے ہیں۔ جتنے زیادہ سرچ انجنز پر آپ کی ویب سائٹ ہوگی اتنی زیادہ ٹریفک آنے کے چانسز زیادہ ہونگے۔

    0 comments:

    Post a Comment